مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد

وفاقی کابینہ کے ریسٹورنٹ اور شادی ہالز رات 10 بجے بند کرنے کے فیصلے کو بھی مسترد کر دیا۔

مارکیٹوں کو جلد بند کرنے کا فیصلہ مسترد

حکومت تاجروں کو اعتماد میں لیے بغیر ایسا کوئی فیصلہ نہ کرے، انجمن تاجران لاہور

توشہ خانہ کی گھڑی خریدنے والے مبینہ تاجر کا بیان سامنے آ گیا

نہ وہ میرا بل ہے، نہ دستخط اور نہ ہینڈ رائٹنگ ہے، مبینہ تاجر

ہوشیار: صدارتی آرڈیننس کے ذریعے 70 ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد

قومی اسمبلی اور سینیٹ سیشن نہ ہونے کے باعث آرڈیننس جاری کیا گیا ہے۔

غریبوں سے نہیں بلکہ امیروں سے ٹیکس لیں گے، وزیر خزانہ

رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 17 ارب ڈالر تک ہو گا اور بجلی بل کے ذریعے دکانوں سے فکس ٹیکس لیں گے۔

چھوٹے تاجروں پر بڑا ٹیکس لگ گیا

30 ہزار روپے ماہانہ بجلی کا بل آنے پر دکاندار کو3 ہزار روپے فکسڈ ٹیکس دینا ہوگا

پشاور میں فائرنگ سے 2 سکھ تاجر قتل

دونوں تاجروں کو موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کیا، پولیس

تاجروں نے ایف بی آر کے گھیراؤ کا اعلان کر دیا

سیل ٹیکس رجسٹریشن کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں، صدر آل پاکستان انجمن تاجران

ایف آئی اے: اداکارہ و ماڈل گرفتار

اداکارہ و ماڈل افرا خان نے شہر کے ممتاز تاجر کے ساتھ ویڈیو بنا کر انہیں مبینہ طور پر بلیک میل کیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز