مخالف کھلاڑی پر اظہارِ برہمی، بابر اعظم کے کہے ہوئے جملے ٹاپ ٹرینڈ بن گئے

سابق کپتان کی سخت لہجے میں گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے

سابق کپتان بابر اعظم بی پی ایل میں شرکت کیلئے بنگلہ دیش پہنچ گئے

قومی بلے باز آج رنگپور رائڈرز اور سلہٹ اسٹرائکرز کے درمیان ہونے والے میچ میں جلوہ گر ہونگے

بی پی ایل :پی سی بی نے کئی کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردئیے

آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کیلئے شاہین آفریدی کو پہلے ہی اجازت دے رکھی ہے

بی پی ایل ڈرافٹنگ، بابر اور محمد عامر سمیت پاکستان کے 14 کھلاڑی براہ راست ٹیموں میں شامل

فہیم اشرف کو کھلنا ٹائیگرز نے اور شعیب ملک، فخر زمان، محمد عامر کو فورچون باریشل نے ٹیم کا حصہ بنا لیا

بابر اعظم کا بنگلہ دیش پریمیئرسے معاہدہ طے پا گیا

قومی ٹیم کپتان 2017 کے بعد اب بی پی ایل کھیلیں گے

نفیسہ کمال پی ایس ایل کی نئی ٹیم خریدنے کی خواہش مند

نفیسہ کمال بی پی ایل کی فرنچائز کومیلا وکٹورینز کی بھی مالک ہیں

شاہین آفریدی بی پی ایل سے دستبردار

شاہین شاہ آفریدی کو بی پی ایل میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرنا تھی۔

ٹاپ اسٹوریز