کورونا: بی آر ٹی سروس 25 اپریل کو عارضی طور پر معطل رہے گی، ترجمان

ترجمان بس ریپڈ ٹرانزٹ پشاور کے مطابق بی آر ٹی سروس 27 اپریل پیر کے روز فعال کردی جائے گی

بی آر ٹی بس چلتے چلتے رک گئی

بس تہکال اسٹیشن کے قریب رکی جس کے باعث ٹریک پر بسوں کی قطار لگ گئی

پشاور: بی آر ٹی بس کو دھکا لگانا پڑگیا

بی آر ٹی بس چلتے چلتے آبدرہ اسٹیشن کے قریب رک گئی

بی آر ٹی بس پھر خراب ہوگئی

بی آر ٹی بس میں سوار مسافروں کو اسٹیشن سے پہلے اتار دیا گیا

پشاور: بی آر ٹی بس میں آتشزدگی

آگ لگنے کے فوری بعد تین منٹ کے اندر ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا تھا، کامران بنگش

ٹاپ اسٹوریز