بھارت: بی جے پی رہنما کے قافلے پر حملہ، رکن پارلیمنٹ سمیت چھ ہلاک

قافلے کو ای آئی ڈی کے زریعے نشانہ بنایا گیا ہے،بھارتی میڈیا

بار بار بولنے سے جھوٹ سچ نہیں بن جاتا، میجر جنرل آصف غفور

سچ یہ ہے کہ پاکستان ائیر فورس نے دو انڈین جہاز گراے اور سب نے اس کا ملبہ زمین پر دیکھا۔

کرتار پور راہداری، پاک بھارت مذاکرات 16 اپریل کو ہوں گے

اس سے قبل بھارت نے دو اپریل کو ہونے والے مذاکرات سے انکارکردیا تھا

کشمیریوں کے حق خودارادیت کو مزید نہیں دبایا جاسکتا،ارکان یورپی پارلیمنٹ

بھارت میں ہندوتوا ووٹ کےلیے خطرناک ہتھکنڈے اختیار کیے جارہے ہیں،اراکین

پاک فوج نے بھارتی جھوٹ کا ثبوت کے ساتھ پردہ فاش کردیا

بھارت کے پاکستان میں تباہ ہونے والے روسی ساختہ مگ -21 میں نصب چاروں میزائل سیکرز ہیڈ زدرست حالت میں دکھا دیے۔

محبت کی علامت ’تاج محل‘ پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

بھارتی حکام نے سری نگر کی قدیم تاریخی جامع مسجد سے آذان دینے پہ پابندی عائد کردی اور نمازجمعہ نہیں ہونے دی۔

بشریٰ انصاری اور اسما عباس کا امن کا نغمہ، پاکستانی اور ہندوستانی عوام کی آواز

گانے میں اس زبان کی شاعری استعمال کی گئی ہے جو بھارت کے کچھ حصوں میں بولی جاتی ہے

پاکستان اور بھارت کی ایک دوسرے کے لیے جزوی طور پر فضائی حدود بحال

دونوں ممالک نے بین الااقوامی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کی ثالثی پر فضائی حدود جزوی طور پر بحال کی ہے۔

پاکستان فضائی آلودگی سے زیادہ اموات کے شکار سرفہرست ممالک میں شامل

پاکستان دنیا کے ان 5 سرفہرست ممالک میں شامل ہوگیا ہے  جہاں فضائی آلودگی کے باعث زیادہ اموات ہوتی ہیں

امریکہ: بھارت کو آبدوز شکن ہیلی کاپٹرز کی فروخت کی منظوری

ہیلی کاپٹر آبدوزوں کو نشانہ بنانے، بحری جہازوں کو ناک آؤٹ کرنے، سرچ اور ریسکیو آپریشنز میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے

ٹاپ اسٹوریز