بھارتی پائلٹ کی رہائی کا فیصلہ تناؤ میں کمی کیلئے کیا، شاہ محمود

بھارت سمیت کسی بھی ملک کیخلاف پاک سرزمین استعمال کرنےنہیں دیں گے، شاہ محمود

بھارتی فوج کے سربراہان پاکستانی ایف سولہ طیارہ گرانے کادعوی ثابت کرنے میں ناکام

بھارتی فضائیہ کے چیف ائیر وائس مارشل کپور نے بالاکوٹ میں تین سو افراد کے مارے جانے کے دعوے کی خود ہی تردید کر دی۔

کشیدگی ختم ہو تو بھارتی پائلٹ کی واپسی پرغور کریں گے،قریشی

شاہ محمود قریشی نے امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ امریکی مداخلت خطے میں قیام امن کے لیے مدد گار ثابت ہو گی۔

پلوامہ حملوں سے متعلق ڈوزیئر پاکستان کو موصول ہو گیا، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ بھارت سے موصول ہونے والے ڈوزیئر کا دفتر خارجہ میں مشاہدہ کیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز