مدارس سمیت تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹی فکیشن جاری

نوٹی فکیشن کے تحت اساتذہ کو اداروں میں بلانے کے لیے مقامی انتظامیہ سے اجازت لینا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

کراچی: بجلی کی طویل بندش نے شہریوں کو اذیت سے دوچار کردیا

یوسف گوٹھ، بسم اللہ گوٹھ اور سیکٹر تین میں گزشتہ چھ دنوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہے۔

امریکہ و کینیڈا کے درمیان قائم سرحد کی بندش میں توسیع

سرحد کی بندش میں توسیع کا بنیادی مقصد کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنا ہے۔

پنجاب: فلور ملز کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کا اعلان

حکومت کے اعلان کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے ضروری ہے کہ کرایہ دگنا لینے کی اجازت دی جائے، ٹرانسپورٹرز

پاکستان: ڈومیسٹک پروازوں کی بندش میں تین دن کی توسیع

ڈومیسٹک پروازیں 13 مئی تک بند رہیں گی، سی اے اے کی جانب سے نوٹم جاری

قومی اسملبی سیکریٹریٹ: دفاتر کی بندش میں توسیع

دفاتر کو 9 مئی تک مزید بند رکھا جائے گا۔

کورونا سے بچاؤ، تمام ملکی بارڈرز کی بندش میں توسیع

ملکی بارڈرز کی بندش میں دو ہفتوں تک کے لیے توسیع کی گئی ہے۔

کورونا: پنجاب میں تمام مزارات کی بندش کا فیصلہ

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صوبے کے تمام مزارات کو آئندہ تین ہفتے تک بند رکھنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

پاور لومز انڈسٹری تباہ حالی کا شکار

آل پاکستان پاور لومز ایسویسی ایشن کا ملتان میں بھوک ہڑتالی کیمپ

کراچی: سی این جی بندش کا نیا شیڈول جاری

سی این جی اسٹیشنز 58 گھنٹوں کی بندش کے بعد آج صبح آٹھ بجے کھلے گئے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز