اسرائیلی بمباری، فلسطینی شہدا کی تعداد 900 سے بڑھ گئی

اسرائیلی حملوں میں 4 ہزار 600 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

اسرائیل کی غزہ پر شدید بمباری، متعدد فلسطینی شہید

اسرائیلی طیاروں نے رفاہ اور خان یونس پر اسرائیلی طیاروں نے شدید بمباری کی۔

یوکرین کے اسکول پر روسی بمباری: 60 افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ

بمباری کا نشانہ بننے والے اسکول میں جنگ سے متاثرہ 90 افراد کو پناہ دی گئی تھی۔

یوکرین کے دارالحکومت کیف پر مسلسل روسی بمباری: حکام نے کرفیو نافذ کردیا

شہریوں کی بڑی تعداد جلتی ہوئی رہائشی عمارت میں پھنس کر رہ گئی ہے جنہیں ریسکیو کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، حکام

اسرائیل کی ایک بار پھر غزہ پر بمباری

غزہ پر ہونے والی اسرائیلی بمباری سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

اسرائیلی فضائیہ کی شام پر بمباری: 10ا فراد جاں بحق

اسرائیلی بمباری کا ہدف شام کے اندر مختلف ٹھکانے تھے، سیئرین آبزرویٹری کی رپورٹ

غزہ: اسرائیلی بمباری سے 52 ہزار فلسطینی بے گھر ہوئے ہیں، اقوام متحدہ

اسرائیلی حملوں کی تحقیقات عالمی عدالت انصاف سے کرائی جائیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری: 212 فلسطینی شہید

شہدا میں 61 بچے اور 36 خواتین بھی شامل ہیں۔

اسرائیل کی فلسطینیوں پر بمباری: شہدا کی تعداد 35 ہو گئی، 220 زخمی

غزہ: اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر کی جانے والی فضائی بمباری کے نتیجے میں اب تک 35 افراد شہید

ملالہ یوسف زئی کی اسرائیلی جارحیت کیخلاف اقدامات اٹھانے کی اپیل

یروشلم میں تشدد اور خصوصاً بچوں کے خلاف تشدد ناقابل برداشت ہے۔

ٹاپ اسٹوریز