خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات مارچ میں کرانیکا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے اس سے قبل صوبے میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 16 جنوری کو کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔

جے یوآئی جیسی شدت پسند جماعتیں پی ٹی آئی کا متبادل نہیں ،فواد چودھری

 اس وقت اگر پی ٹی آئی کمزورہوئی توملک بھیڑیوں کےہاتھ لگ جائیگا

کے پی: بلدیاتی الیکشن، پی ٹی آئی کے سیاسی قلعے میں جے یو آئی نے میدان مار لیا

غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پشاور، مردان، بنوں اور کوہاٹ میں میئر کے لیے پی ٹی آئی کا کوئی امیدوار کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔

بلدیاتی الیکشن: ساس کامیاب، بہو کو شکست ہو گئی

اے این پی کی امیدوار دنیا بی بی نے جماعت اسلامی کی خاتون امیدوار لال پری جانہ کو شکست دے دی ہے۔

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات: شوکت یوسفزئی نےشکست کی وجہ بتادی

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت پی ٹی آئی  نے اپنی  شکست تسلیم کرلی

پی ٹی آئی پشاور ،مردان،کوہاٹ اور بنوں میں سٹی میئرکا الیکشن ہار گئی

جے یو آئی ف اور اے این پی کے امیدواروں نے میدان مار لیا

خیبرپختونخوا: الیکشن کمیشن دھاندلی کے خلاف ایکشن لے، بلاول بھٹو

 پشاور میں پی ٹی آئی کے لوگ بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگاتے ہوئے پکڑے گئے ہیں، چیئرمین پی پی

خیبرپختونخوا: بلدیاتی الیکشن میں ووٹنگ کا وقت ختم ہو گیا

پولنگ اسٹیشنز کی حدود میں موجود افراد کو وقت گزرنے کے باوجود ووٹنگ کی اجازت ہو گی۔

خیبر پختونخوا کے 17اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا میدان سج گیا

66 تحصیلوں میں انتظامی سربراہ، میئر یا چیئرمین منتخب ہوں گے

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات:ساس اور بہومیدان میں

گھرداری کے ساتھ ساتھ علاقے کی خواتین کے لیے کام کرنے کے لیے پرعزم

ٹاپ اسٹوریز