کورونا: شہباز شریف کا سندھ میں بروقت اقدامات پر خراج تحسین

قومی سطح پر مل کر کام کرنا اشد ضروری ہے تاکہ عالمی وبا سے نمٹا جا سکے، بلاول کا اے پی سی سے صدارتی خطاب

کورونا وائرس، وفاق سندھ حکومت کی مدد کرے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آپ جہاں نوکری کرتے ہیں اور وہ سندھ حکومت کے فیصلے کو نہیں مان رہے تو آپ ہم سے رابطہ کریں۔

کورونا: اے پی سی بلانے پر، بلاول سے سیاسی قائدین کا اتفاق

چیئرمین پی پی کے چودھری پرویز الٰہی، مولانا فضل الرحمان اور سردار اختر مینگل سمیت دیگر سے رابطے

بلاول نے کوروناآگہی مہم کے لیے چار کمیٹیاں تشکیل دے دیں

کمیٹیوں کی تشکیل کا فیصلہ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔

بلوچستان: کارکنوں کی بڑی تعداد پیپلز پارٹی میں شامل

میں پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

یقین ہے بے نظیر بھٹو کے ساتھ انصاف ہو گا، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں طلبا یونینز کو بحال ہونا چاہیے۔

نالائق اور سلیکٹڈ حکومت عوام پر ظلم کر رہی ہے، بلاول

موجودہ حکومت نے معاشی حالات بدتر بنا دیئے ہیں اور آئی ایم ایف کے ہاتھوں معشیت کو گروی رکھ دیا، چیئرمین پی پی پی

بلاول بھٹو زرداری کو نیب کی دی گئی ڈیڈ لائن ختم

بلاول بھٹو زرداری کو نیب کی جانب سے سوالنامے کا تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیا گیا تھا۔

خواتین کو معیشت سمیت ہر شعبے میں 50 فیصد حق ملنا چاہیے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ ہم کسی سے بھیک نہیں مانگتے بلکہ آئین کے تحت دیے گئے حقوق کا مطالبہ کرتے ہیں۔

پی ایم ڈی سی کو قانونی معاونت فراہم کریں گے، بلاول بھٹو

کسی بھی قیمت پر ڈاکٹروں کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دیں گے، چیئرمین پی پی کی وفد سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز