وفاقی حکومت میڈیا کو دبانے والی کوششوں سے باز آ جائے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کے دوران پریس کی آزادی کی سالانہ درجہ بندی میں تنزلی ہوئی ہے۔

بلاول 5 فیصد جائیداد سے غریبوں کی مدد کریں تو کام ہو جائے گا، خرم شیرزمان

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ سندھ میں ناکامی کے ذمہ دار بلاول بھٹو کے دائیں بائیں بیٹھے لوگ ہیں۔

سندھ حکومت کورونا پہ مسلسل نظر رکھے، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی کا کورونا سے بچاؤ کے اقدامات اور سکھر قرنطینہ کے انتظامات پر اظہار اطمینان

معیشت ٹھیک ہوسکتی ہے، زندگی نہیں لوٹائی جاسکتی،بلاول

 عوام کے جان ومال اورصحت کی ذمہ داری وفاقی حکومت کی ہے، چیئرمین پی پی

بنیادی ترجیح قوم کو کورونا سے محفوظ رکھنا ہے، بلاول بھٹو

نیر حسین بخاری نے پارٹی چیئرمین کو پی پی کی جانب سے عوام کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر بریفننگ دی۔

‘حکومت کو انسانی جانوں سے زیادہ تعمیراتی صنعت کے منافع کی فکر ہے’

وفاقی حکومت کی ترجیحات کا نقصان پورے ملک کو بھگتنا پڑے گا، چیئرمین پیپلز پارٹی کا ٹوئٹ

بلاول کی ہدایت: پی پی سستے تندور کھولے گی

تندور پر لوگوں کو سستی روٹی اور سالن فراہم کیا جائے گا، نیر حسین بخاری کی ہدایت

کورونا پر قابو پانے کیلئے باہمی عالمی تعاون ناگزیر ہے، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کورونا کی صورتحال پر اسکائی نیوز کو انٹرویو

شب برات پہ عبادت گھروں میں رہ کر کریں، بلاول بھٹو زرداری

اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ پاکستان کو اس مشکل وقت سے نکالیں، چیئرمین پی پی کا ویڈیو پیغام

کورونا وائرس، حکومت کو آئی ایم ایف سے نئی شرائط طے کرنا چاہئیں، بلاول

ہمارا موقف رہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف سے دوبارہ مذاکرات کرے، چیئرمین پی پی پی کا ٹوئٹ

ٹاپ اسٹوریز