جڑواں شہروں سمیت شمالی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے جمعرات سے شمالی علاقوں میں بارش اور  مزید برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

مری: موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہو گئی

پہلی برفباری سے جہاں علاقہ مکین لطف اندوز ہو رہے ہیں تو وہیں موسم انتہائی سرد ہو گیا ہے۔

موسم سرما کی پہلی بارش

 گلگت بلتستان، چترال، استور اور آزاد کشمیر میں برف باری ہوئی

وادی سوات میں موسم سرما کی پہلی برفباری

وادی کالام ، مہوڈنڈ، گبرال ، اشو اور مٹلتان میں موسم سرما کی پہلی برفباری نے دلکش وادیوں کے حُسن کو چار چاند لگا دیے ہیں۔

پاکستان میں بارشوں کا سسٹم جمعہ تک رہنے کا امکان

اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔ شمالی وزیرستان میں بھی بادل برس رہے ہیں

پاکستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

پشین میں برف کے گالے گر پڑے، چمن میں کوژک ٹاپ، شیلاباغ اور توبہ اچکزئی میں بھی برفباری ہوئی جب کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی آج بارش  کا امکان ہے

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں موسم جزوی طور پر ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

مری میں برفباری، سیاحوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی

ٹریفک پولیس کی جانب سے سیاحوں کی سہولت کے لیے ہیلپ لائن جاری کر دی گئی۔

سوات کی برفباری میں میراتھن

سوات: سوات ہو، برف باری ہو اور لمبی میراتھن ہو تو اس دوڑ کو کور کرنا اتنا آسان نہیں، ہم نیوز

ملک کے مختلف علاقوں میں پانچویں روز بھی بارش اور برفباری

کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی تیز ہواؤں اور گرچ چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ اطراف کے پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری رہا۔

ٹاپ اسٹوریز