برطانیہ: کورونا لیب کے قریب آتشزدگی، دھماکے، زہریلا دھواں میلوں تک پھیل گیا

پولیس اور فائر فائٹرز نے علاقہ خالی کرالیا، اہم سڑکیں آمد و رفت کیلیے بند، لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت۔

کابل ایئر پورٹ دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی

دہشت گرد تنظیم داعش نے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی

چیمپینزی سے محبت مہنگی پڑگئی

گزشتہ 4 سال سے ہر ہفتے خاتون چمپینزی سے ملاقات کے لیے چڑیا گھر آتی ہیں

طالبان 31 اگست کے بعد انخلا کرنیوالوں کو محفوظ راستہ دینے کی ضمانت دیں، جی سیون

جی سیون گروپ مستقبل میں طالبان سے تعلق رکھنے کے روڈ میپ پر متفق ہو گیا ہے، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دعویٰ

افغانستان جانے والوں کیلئے 10 سال کی قید

افغانستان کا سفر ممکنہ طور پر جرم قرار دیا جا سکتا ہے

افغانستان سے ملکی اور غیر ملکی باشندوں کے انخلا میں تیزی

کابل ائیرپورٹ سے 24 گھنٹے میں 16 ہزار افراد کو نکلا گیا ہے،پینٹاگون

برطانیہ پہنچنے والا افغانی بچہ ہوٹل کی کھڑکی سے گر کر جاں بحق

پانچ سالہ محمد منیب مجیدی چند روز قبل ہی خاندان کے ہمراہ جان بچانے کے لیے افغانستان سے یہاں آیا تھا۔

عالمی برادری افغانستان پر دباؤ ڈالنے کے بجائے اس کی مدد کرے، چینی وزیر خارجہ

عالمی برادری کی مدد اور حمایت افغانستان میں استحکام لانے میں معاون و مددگار ثابت ہو گی، وانگ ژی کی برطانوی ہم منصب سے بات چیت

برطانیہ کا 20 ہزار افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان

برطانیہ میں رہائش کے لیے خواتین کو ترجیح دی جائے گی، برطانوی وزیر اعظم

برطانیہ میں 12 سے 17 سال کے بچوں کو موڈرنا ویکسین لگانے کی منظوری

بچوں کو ویکسین لگوانے کے لیے والدین کی اجازت کی ضرورت نہیں ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز