برطانوی وزیراعظم نے خود کو قرنطینہ کر لیا

بورس جانسن تمام حکومتی امور 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ والی سرکاری رہائش گاہ سے انجام دیں گے۔

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، برطانوی وزیراعظم کے والد پر جرمانہ عائد

سٹینلے جانسن نے چند ماہ قبل بھی سفر کے دوران کورونا ایس او پیز کو  مکمل طور پر نظر انداز کیا تھا

احتجاج کرنے والا شخص قافلے کے سامنے آگیا، برطانوی وزیراعظم کی کار کو حادثہ

بی بی سی کے مطابق اچانک بریک لگنے سے سیکیورٹی کی گاڑی برطانوی وزیراعظم کی گاڑی سے ٹکرا گئی

مل کر کورونا وائرس کو شکست دیں گے، برطانوی وزیراعظم

عوام کا شکریہ کہ وہ کورونا چیلنج سے نمٹنے کے لیے گھروں پہ رہ کر ساتھ دے رہے ہیں، بورس جانسن کا گھر منتقلی کے بعد پہلا پیغام

برطانوی وزیراعظم کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

بورس جانسن کو آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے لہذا وہ اپنے دفتری امور سر انجام نہیں دے سکتے۔

کورونا کا شکار برطانوی وزیراعظم آئی سی یو سے وارڈ منتقل

وارڈ میں صحت یابی کے ابتدائی مرحلے میں سخت نگرانی میں رکھا جائے گا، ترجمان

برطانوی وزیراعظم، دوسری رات: انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں

لندن کے سینٹ تھامس اسپتال میں انہیں گزشتہ شب طبیعت زیادہ خراب ہونے پر منتقل کیا گیا تھا۔

کورونا:برطانوی وزیراعظم کو اسپتال سے چھٹی نہ ملی

بورس جانسن اسپتال کے بستر سے دفتری امور انجام دے رہے ہیں، ترجمان وزیراعظم دفتر

برطانوی عوام کا تالیاں بجا کر ہیلتھ ورکرز کو خراج تحسین

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بھی اپنی رہائش گاہ کے مرکزی دروازے کے باہر آکر تالیاں بجائیں اور ہیلتھ ورکر کو خراج تحسین پیش کیا۔ 

برطانوی وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

بورس جانسن میں کورونا وائرس کی معمولی علامات بھی ظاہر ہوئیں ہیں جس کے بعد انہوں نے خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز