برطانوی وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ شروع

فائل فوٹو


لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کوویڈ 19 کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بورس جانسن میں کورونا وائرس کی معمولی علامات بھی ظاہر ہوئیں ہیں جس کے بعد انہوں نے خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں،

ابھی میں آئسولیشن میں ہوں تاہم ویڈیو کانفرس کے ذریعے حکومتی امور چلاتا رہوں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم مل کر کورونا کو شکست دیں گے۔


متعلقہ خبریں