انٹرپول کا انتباہ بیکارگیا: خطرناک کیمیکلز سے لدا بحری جہاز بھارت سے پاکستان پہنچ گیا

جہاز کے لنگر انداز ہونے کا حکومت اور انتظامیہ کو کوئی علم نہیں تھا، لیاقت شاہوانی ترجمان بلوچستان حکومت

نہر سویز میں پھنسے والا جہاز ضبط،900ملین ڈالرجرمانہ

تنازعہ حل ہونے تک جہاز کا سامان قبضے میں لے لیا گیا

امریکی بحری جہاز کا گشت: بھارت کے تحفظات

سفارتی ذرائع کے ذریعے امریکی حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے، بھارتی وزارت خارجہ

ایرانی بحری جہاز کواسرائیل نے نشانہ بنایا: امریکی عہدیدار کی تصدیق

بحر احمر میں ایرانی بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا تو اس وقت امریکی آئزن ہاور طیارہ بردار جہاز تقریبا 200 میل کی دوری پر تھا۔

پاسداران انقلاب سے وابستہ ایرانی بحری جہاز پر حملہ

حملہ اریٹیریا کے ساحل سے ہوا ہے اور اس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں، العربیہ

نہر سوئز، جہاز کی تحقیقات میں بھارتیوں کی گرفتاری کا امکان

تحقیقات مکمل ہونے تک بھارتی مزدوروں کو نظر بند کیا جا سکتا ہے۔

نہر سوئز: بحری جہاز کو نکالنے میں پورے چاند کی مدد شامل تھی

لہروں کے باعث ریت میں دھنسا ہوا جہاز تقریباً 18 انچ (46 سینٹی میٹر) اپنی جگہ سے ہٹ کر دوسری طرف چلا گیا، امریکی ادارے کی رپورٹ

نہر سوئز میں پھنسے مال بردار جہاز کو نکال لیا گیا

پھنسے ہوئے جہاز کی بحالی کے بعد نہر میں ٹریفک کی روانی جلد شروع ہوجائے گی۔

دیوہیکل بحری جہاز نہر سویز میں پھنس گیا، اہم تجارتی راستہ بند

سمندری شپ کے پھنسنے کے سبب دنیا کے مصروف ترین سمندری راستے میں ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوگئی ہے

فضا میں تیرتے بحری جہاز کی تصویر نے حیران کر دیا

جہازاس طرح نظر آ رہے تھے جیسے سمندر نہیں بلکہ آسمان پر موجود ہیں، شہری

ٹاپ اسٹوریز