کراچی میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش، سڑکوں پر پانی جمع

محکمہ موسمیات نےصوبے میں آج طوفانی بارش کا الرٹ جاری کر رکھا ہے۔

پی ڈی ایم اے نےمون سون کے نئے سپیل سے متعلق الرٹ جاری کر دیا

آج سے چھبیس اگست تک جنوبی پنجاب اور سرگودھا ڈویژنز میں مون سون کی تازہ لہر کا امکان

سکھر :مسلسل بارش کی وجہ سےٹنڈو مستی اور گمبٹ کے درمیان ریلوے ٹریک پر شگاف پڑ گئے

کراچی جانے والی ٹرینوں کو مختلف ریلوے سٹیشنوں پر روک دیا گیا ہے

سندھ میں بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سےجاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی

سکھر کے نواحی علاقے کندھرا میں گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 4بچے جاں بحق

سندھ کے 23 اضلاع آفت زدہ قرار

حکومت سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

بھارت میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 50 افراد ہلاک

بھارت میں بارشوں سے سب سے زیادہ اموات ریاست ہماچل میں ہوئی ہیں۔

بلوچستان میں بارش و سیلاب سے مزید 9 افراد جاں بحق

بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے اب تک جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 216 ہو گئی۔

سندھ میں موسلا دھار بارشوں کے باعث حادثات میں 29 افراد جاں بحق

خیرپورمیں گھر کی چھت گرنے سے3 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

سیلاب و بارش متاثرین کیلئے 37 ارب روپے مختص: متاثرہ گھرانے کو 25 ہزار ملیں گے، وزیراعظم

سیلاب سے سینکڑوں لوگ جاں بحق ہوچکے ہیں، ہزاروں افراد زخمی ہیں جب کہ انفرا اسٹرکچر کو بھی بے پناہ نقصان پہنچا ہے، میاں شہباز شریف کا تقریب سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز