ایل این جی ریفرنس: شاہد خاقان کی شیخ رشید کو بطور گواہ طلب کرنے کی استدعا

گواہان کو ترتیب سے طلب کیا جائے، پہلے نمبر پر موجود گواہ شیخ رشید کو پہلے بلایا جانا جائے، درخواست

ایل این جی کیس میں ضمنی ریفرنس دائر، مزید پانچ ملزمان نامزد

نیب نے ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی کے بیٹے سمیت 5نئے ملزمان کو نامزد کیا ہے

ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نیب راولپنڈی میں طلب

سابق وفاقی وزیر خزانہ کو ایل این جی ضمنی ریفرنس میں بیان کے لیے طلب کیا گیا ہے۔

نیب نے وہی پوچھا جو میں چاہتا تھا پوچھے، شاہد خاقان عباسی

میں 2000سے نیب کا گاہک ہوں اور اب انہوں نے ٹیکس کے بارے میں پوچھا جو میں چاہتا تھا کہ نیب پوچھے، سابق وزیراعظم

شاہدخاقان عباسی کیخلاف منی لانڈنگ کی تحقیقات شروع

نیب راولپنڈی کو شاہد خاقان عباسی اور اہل خانہ کے اکاونٹس میں اربوں کی ٹرانزیکشنز کے ثبوت ملے ہیں، ذرائع

شاہد خاقان کے خلاف تین وعدہ معاف گواہان کے بیانات تفتشیی رپورٹ کا حصہ

سابق وزیراعظم پر من پسند کمپنیوں کو نوازنے، کابینہ سے حقائق چھپا کر دھوکے کا الزام

شاہد خاقان نے وکلاء کو درخواست ضمانت دائر کرنے سے روک دیا

ایل این جی کیس بےبنیاد ہے، احتساب عدالت نیب کی جانب سے دائر ریفرنس  کو خارج کرے، سابق وزیراعظم کا موقف

مفتاح اسماعیل کی ضمانت منظوری کا مختصر فیصلہ جاری

مفتاح اسماعیل ٹرائل کورٹ میں ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرائیں، مختصر فیصلہ

ایل این جی کیس : مفتاح اسماعیل کی ضمانت منظور

مفتاح اسماعیل کو ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔

شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل کیخلاف ریفرنس اعتراض کیساتھ واپس

ریفرنس میں اختیارات کے غلط استعمال اور ایک کمپنی کو 21ارب روپے سے زائد کا فائدہ پہنچانے کا الزام لگایا گیا

ٹاپ اسٹوریز