ٹریڈرز کا منافع کم، اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی مندی

ایس ای سی پی کے نوٹیفکیشن کا اسٹاک مارکیٹ پر منفی اثر ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج:منافع کی شرح کم کرنے پر ٹریڈرز نےکام بندکردیا

اس ضمن میں نئےقواعدکےتحت شئیرزکی قیمت کی مناسبت سے کميشن ميں تبديلی کردی گئی۔ سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نےنیانوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں لیکویڈیٹی بڑھانے کے لئے اہم اصلاحات لانے کا فیصلہ

بروکروں کے لئے سرکلر 20 کا خاتمہ اور ڈائریکٹروں سے قرض پر سود کی ادائیگی کی جا سکے گی۔ 

منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے ڈائریکٹوریٹ آف کراس بارڈر کرنسی موومنٹ کا قیام

ایف بی آر ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ یہ ڈائریکٹوریٹ 20 گریڈ کے کسٹم افسران کی نگرانی میں کام کرے گا اور ضبط کی جانے والی کرنسی کا ریکارڈ مرتب کریگا۔ 

ایف اے ٹی ایف کا کالعدم تنظیموں کیخلاف اقدامات جاری رکھنے کا مطالبہ

ایف اے ٹی ایف ایشیا پیسفک گروپ کے وفد نے منی لانڈرنگ روکنے کیلئے اب تک کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے

زرداری اور فریال تالپور نے جے آئی ٹی الزامات مسترد کردیئے

سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں عائد الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے واضح کیا گیا ہے کہ ایسا کوئی کام نہیں کیا جس کا الزام عائد کیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز