ایران کو برطانوی آئل ٹینکر نہ چھوڑنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں

برطانوی حکومت کی اعلیٰ ترین ایمرجنسی کمیٹی ’کوبرا‘ کے گزشتہ روز ایک دن میں دو اجلاس منعقد ہوئے ہیں جو غیر معمولی حالات کے عکاس ہیں۔

امریکی بحریہ نے ایرانی سمجھ کر اپنا ہی ڈرون تو تباہ نہیں کردیا؟

امریکی بحریہ نے غلطی سے اپنے ہی کسی ڈرون کو تباہ نہ کردیا ہو؟ ایران کے نائب وزیرخارجہ عباس عراقجی کا خدشہ

بحریہ نےدھونس جمانے والا ایرانی ڈرون مار گرایا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

ایس ایس باکسر نامی امریکی جنگی بحری جہاز کو اس وقت اپنے دفاع میں کارروائی کرنا پڑی جب ایرانی ڈرون بحری جہاز سے ایک ہزار گز کی دوری پہ آگیا تھا۔

ایران درحقیقت نیا سوویت یونین ہے،اسرائیلی ڈاکٹر عوزی کا دعویٰ

ایرانی افواج کے خلاف نہیں لڑتے ہیں بلکہ معاشروں سے نبردا آزما ہوتے ہیں

برطانیہ نے خلیج میں دوسرا لڑاکا بحری جہاز بھیجنے کا اعلان کردیا

برطانوی وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ نے واضح کیا ہے کہ ہم اپنے عالمی اتحادیوں کے ساتھ مل کر آبنائے ہرمز میں جہازوں کی نقل و حرکت کو محفوظ بنانے میں معاونت کریں گے۔

افغانستان سے قبل از وقت فوجی انخلا غلطی ہوگی، جنرل مائیک مائلی

ایران کا ہمیشہ سے ڈھنڈورا پیٹنے والا کردار ہوتا ہے۔ امریکی کانگریس کو بریفنگ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنی ’بے بسی‘ کا اعتراف کرلیا

ہمارے پاس ایسے F-35 ایس لڑاکا طیارے موجود ہیں جو ایران اور شام سمیت پورے مشرق وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لینے کی سکت رکھتے ہیں۔

ٹرمپ انتظامیہ کو ایران سے معاہدے کے لیے کس کا انتظار ہے؟

سابق امریکی صدر بارک اوبامہ نے ایران کے ساتھ 2015 میں جو جوہری معاہدہ کیا تھا اس میں خامی یہ تھی کہ اسے کانگریس کی منظوری حاصل نہیں تھی۔

ایران یورینیم افزودگی روک دے: یورپی یونین کا انتباہ

فرانس کے صدر نے اپنے سفارتی مشیر کو بھی فوری طور پر تہران بھیجا ہے تاکہ 2015 میں طے پانے والے جوہری معاہدے کو محفوظ بنایا جا سکے۔

امریکہ اور ایران کے درمیان بیک چینل رابطہ نہیں ہے، برائن ہک

ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو دباؤ میں لانے کے لیے جاری ہماری مہم سے مطمئن ہیں اور بہت خوش بھی ہیں۔ امریکہ کے خصوصی ایلچی برائے ایران کا خصوصی انٹرویو

ٹاپ اسٹوریز