افغانستان میں کورونا وائرس کی تصدیق

دنیا بھر میں اب تک کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2600 سے تجاوز کر گئی ہے

کورونا وائرس پر قابو پانے کے امکانات کم ہو رہے ہیں، عالمی ادارہ صحت

چین کے باہر وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد کم ہے لیکن انفیکشن کی صورتحال تشویشناک ہے

پاکستانی اور ایرانی کمپنیاں تعلقات کو فروغ دینے کی کاوش کررہی ہیں،قونصل جنرل

ہمسایہ و برادر ممالک کی سرحدیں انتہائی محفوظ ہیں، گورنر سندھ عمران اسماعیل کا خطاب

ایران سے پاکستان کو گیس اور بجلی کی ترسیل دونوں کے مفاد میں ہے، ایرانی سفیر

تمام پابندیوں کے باوجود ایران نے ترقی کرکے دیگر اسلامی ممالک کے لیے مثال قائم کی ہے، وفاقی وزیر علی زیدی کا خطاب

جنرل قاسم سلیمانی کا قریبی کمانڈر قاتلانہ حملے میں ہلاک

کمانڈرعبدالحسین مجدمی کوصوبہ خوزستان کے شہردرخوین میں گھرکے سامنے نقاب پوش افراد نے نشانہ بنایا

عراق: امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹ حملہ

کٹیوشا کے تین راکٹ گرین زون کے اندر گرے ، جس میں سرکاری عمارتیں اور کئی غیر ملکی سفارت خانے موجود ہیں۔

 ایرانی سپریم لیڈر نے امریکی صدر کو مسخرا قرار دے دیا

امریکہ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ کیا تو اسے دس گنا زیادہ نقصان اٹھانا پڑے گا، آیت اللہ خامنہ ای

امریکہ نے ایران کے میزائل حملے میں 11 فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کر لیا

8 جنوری کو ہونے والے ایران کے راکٹ حملے میں کوئی امریکی فوجی ہلاک نہیں ہوا۔

ایرانی صدر کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے، شاہ محمود قریشی

ایران امریکہ تنازعہ پورے خطے کے لیے نہایت خطرناک ہے جس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، شاہ محمود قریشی

آئیے! پاک چین دوستی پر عالمی پراپگنڈے کے خلاف مل کر کام کریں، چینی سفیر

2020 میں بھی کئی چیلنجوں کا سامنا ہے لیکن یہ چیلنج پاکستان یا چین کی طرف سے نہیں ہیں بلکہ دشمنوں کی طرف سے ہیں۔یاؤجنگ کا انتباہ

ٹاپ اسٹوریز