بلوچستان میں آٹا مہنگا ، 20 کلو کا تھیلا 2920 روپے کا ہو گیا

محکمہ خوراک نے نرخ کم کرنے کیلئے گندم کی دس لاکھ بوریاں فلور ملز کو فراہم کرنا شروع کر دیں

پشاور ، 20 کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے مہنگا

گندم مہنگی ہونے کے باعث قیمت بڑھی ، آنیوالے دنوں میں آٹا مزید مہنگا ہونیکا امکان ہے ، ڈیلرز

چکی کا آٹا 10 سے 12 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا

10 کلو کا تھیلا 1350 سے بڑھ کر 1470 روپے کا ہو گیا

آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 100 سے 150 روپے تک مہنگا ہو گیا

گندم کی قیمتوں میں اضافے سے آٹے کی قیمتیں بڑھیں، آٹا ڈیلرز

لاہور میں آٹا مزید مہنگا ، 20 کلو کا تھیلا 2840 روپے کا ہو گیا

چکی کا آٹا 180 روپے میں فی کلو فروخت ہونے لگا ، قیمتیں ملز مالکان نے بڑھائیں ، ڈیلرز

ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 300 روپے مہنگا

کراچی میں 20 کلو آٹا 3200 روپے میں فروخت ہو رہا ہے

بجٹ 2019:اشیائے خور و نوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے

آٹے کے تھیلے کی نئی قمیت 800 سو روپے جبکہ گھی کے ٹین کی قیمت 2750روپے تک پہنچ گئی  ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز