سانحہ اے پی ایس کی چھٹی برسی

 پرنسپل آرمی پبلک اسکول طاہرہ قاضی کی فرض شناسی برسوں یاد رکھی جائے گی جو دہشت گردوں اور بچوں کے بیچ دیوار بن کر کھڑی رہیں

سانحہ اے پی ایس:حکومت نے انکوائری کمیشن رپورٹ پبلک کردی

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس واقعہ نے سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان لگا دیا، سکیورٹی  اہلکار حملہ آوروں کو روکنے کے ناکافی تھے

وزیراعظم کو عالمی عدالت میں زیرسماعت کلبھوشن کیس پر بریفنگ

اٹارنی جنرل نے وزیراعظم کوعالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس کے متعلق دیگر تفصیلات سے بھی آگاہ کیا۔

پشاور زلمی ٹیم کی کٹ اینڈ اینتھم لانچنگ تقریب کا انعقاد

رنگا رنگ تقریب میں پشاور زلمے کے مالک جاوید آفریدی ،زلمی ٹیم کے کپتان ڈیرن دیگر کھلاڑیوں کی شرکت

16 دسمبر ہمیں سیاہ دن کی یاد دلاتا ہے، وزیراعظم

سربراہ مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہزاروں جانوں کی قربانی دی اور بے انتہا معاشی نقصانات اٹھائے، اگر کوئی موردِ الزام ٹھہراتا ہے تو ان پر واضح ہو کہ نقصانات کے باوجود ہم ملکی، علاقائی اور عالمی امن کے لئے پرعزم ہیں۔

آرمی پبلک اسکول سمیت اہم مقدمات کی سماعت

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں سانحہ آرمی پبلک اسکول ازخود نوٹس کیس سمیت دیگر اہم مقدمات کی سماعت

ٹاپ اسٹوریز