پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں پر دستخط
دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں ، شہباز شریف
آذر بائیجان کا طیارہ قازقستان ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ، 39 افراد ہلاک ، 28 زخمی
طیارہ باکو سے گروزنی جا رہا تھا ، حادثہ پرندہ ٹکرانے کے بعد ہنگامی لینڈنگ کے دوران پیش آیا
باکو سے 3 شہروں تک فلائٹ آپریشنز کی اجازت دینے کا فیصلہ
آذربائیجان کے وزیر آئی ٹی و ٹرانسپورٹ کا جولائی کے وسط میں پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔
پاکستان کو آذربائیجان رعایتی نرخ پر ایل این جی فراہم کریگا، معاہدہ طے پا گیا
آذربائیجان پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں تعاون کرے گا، صدر الہام علیوف اور وزیراعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اتفاق
وزیر اعظم 2 روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے
دونوں ممالک کے درمیان تجارت میں فروغ اور توانائی کے شعبے میں تعاون پر بات ہو گی۔
آذربائیجان نے اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا
اسرائیل نے آذربائیجان کے اس اقدام کو تاریخی قرار دے دیا۔
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مثالی اور گہرے تعلقات ہیں، وزیر اعظم
وزیر اعظم اور آذربائیجان کے صدر نے سیاسی، اقتصادی، توانائی، دفاعی اور تعلیمی شعبے میں تعاون بڑھانے کا عزم کیا۔
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان سرحدی جھڑپیں: درجنوں فوجی ہلاک
تین دیہائیوں کے دوران دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان دو بڑی جنگیں ہو چکی ہیں جب کہ متعدد چھوٹی سرحدی جھڑپیں ہوئی ہیں۔
آذربائیجان کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کا اعلان
آذربائیجان سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے 20 لاکھ ڈالر پاکستان کو فراہم کرے گا۔
آذربائیجان میں 3 بھائیوں کی فوجی مشقیں
دو ہفتے جاری رہنے والی مشقوں میں پاکستان، ترکی اور آذربائیجان نے شرکت کی