افسوس کشمیر اور اسلاموفوبیا پر خاموش رہے، مسلم امہ الگ بلاک بنائے، عمران خان

نائن الیون کے بعد اسلاموفوبیا میں اضافہ ہوا ہے،  مذہب کو دہشت گردی سے جوڑا گیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے، سعودی وزیر خارجہ

مسئلہ کشمیر و فلسطین قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، شہزادہ فیصل بن فرحان السعود

سیکرٹری جنرل او آئی سی کا مسئلہ کشمیر، فلسطین اور یمن پر تشویش کا اظہار

مسلمان ممالک کو او آئی سی کی سپورٹ کی ضرورت ہے، حسین ابراہیم

بھارت کی کانفرنس سبوتاژ کرنے کی سازش ، ہمارے کچھ لوگ جال میں آ گئے، وزیر خارجہ

چین کا پیغام ہے کہ پاکستان تم تنہا نہیں ہو،  کل بھی پاکستان کے ساتھ تھے آج بھی ہیں

دنیا مہمان پاکستان میزبان، اسلام آباد میں او آئی سی کانفرنس جاری

وزیراعظم عمران خان افتتاحی سیشن میں مقبوضہ کشمیر، فلسطین، افغانستان کے مسئلے پر بات کریں گے

او آئی سی اجلاس بھارت کو جارح قرار دے کر اس کا بائیکاٹ کرے، سراج الحق

اسلامی ممالک طالبان حکومت کی مدد کریں، امیر جماعت اسلامی پاکستان

پیرکوتحریک عدم اعتماد پیش ورنہ ایوان میں دھرنا، پھر دیکھتے ہیں او آئی سی اجلاس کیسے ہوتا ہے، بلاول بھٹو

عمران خان کو خبردار کرتے ہیں کہ آخری بال پر ٹیمپرنگ نہ کریں، چیئرمین پیپلز پارٹی

او آئی سی اجلاس: کشمیری قیادت کو شرکت کی دعوت پر بھارتی اعتراض مسترد

 بھارت کے پاس جموں و کشمیر کے متنازعہ علاقے کو اپنا اندرونی معاملہ قرار دینے کا کوئی جواز نہیں ہے، ترجمان پاکستانی دفتر خارجہ

اسرائیل کی 3 فلسطینیوں کو پھانسی، او آئی سی کی مذمت

رواں ماہ اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 20 ہو گئی۔

او آئی سی کا بھارت میں مسلمانوں پر مسلسل حملوں پر گہری تشویش کا اظہار

عالمی برادری اور اقوام متحدہ ان واقعات کو روکنے کیلئے اقدامات اٹھائے، سیکرٹری جنرل او آئی سی

ٹاپ اسٹوریز