ادویات کا جعلی ورژن سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے فروخت کیا جا رہا ہے۔
10 سال بعد سندھ آئی ایم ایف کو قرضہ دینا شروع کر دے گا، گورنر سندھ
الیکشن کمیشن کی جانب سے نادرا کو انتخابی فہرستوں کو درست کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئیں۔
ماسکو یوکرین میں اپنا “خصوصی فوجی آپریشن” جاری رکھے گا، ولادیمیر پیوٹن
تاوان مانگنے میں ملوث 4 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
جب تک پرچیاں چلتی رہیں گی اس وقت تک قومی ٹیم کے حالات ایسے ہی رہیں گے، جاوید میانداد
ڈی ایس پی یوٹی عمیر طارق اور ایس ایس پی جنوبی عمران قریشی کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
جعلی پاسپورٹس بنا کر دینے والے افراد کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔
سندھ کو نقصان پہنچانے والوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے، نگران وزیر بلدیات سندھ مبین جمالی
اسلام آباد کے صرف 2 زونز میں غیر قانونی عمارتوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
ماہرین کے مطابق اوز وائرس “ٹک” کے کاٹنے سے پھیلتا ہے۔
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے میرا بہت ساتھ دیا تھا، عمران نذیر
اب تک کسی گرفتاری کا اعلان نہیں کیا گیا ہے، محکمہ صحت
وزارت صحت نے خام ویکسین کی درآمدگی میں پیپرا رولز کی خلاف ورزی کی۔
انسانی حقوق کمیشن نے رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی۔














