کیا کراچی میں واقعی دیسی انڈے فروخت ہو رہے ہیں؟

شہر میں دکاندار رنگے ہوئے انڈے  بیچ  رہے ہیں

پاکستان میں انڈے کی40فیصد پیداوار بند، قیمت میں ہوشربا اضافہ

پاکستان میں انڈوں کے ہر دوسرے، تیسرے پروڈکشن ہاؤس پر تالے لگ گئے ہیں، جنرل سیکریٹری ایگ ڈیلرز ایسوسی ایشن

گندم، آلو، پیاز، ٹماٹر، انڈے اور دالوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

شہری علاقوں میں مہنگائی میں 1.27 فیصد اور دیہی علاقوں میں 2.35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ

کراچی: انڈوں کی قیمت میں اضافہ

کراچی میں فی درجن انڈے ایک سو ستر روپے درجن تک پہنچ گئے۔

سرگودھا: شیخ رشید کی ٹرین پر شہری نے انڈے پھینک دیے

 پولیس نے وزیر ریلوے کے خلاف نعرے بازے کرنے والے  نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے۔

انڈے پلاسٹک کے نہیں تھے!

پلاسٹک کے انڈے فروخت کیے جانے کی شکایت پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نواب وسان کے پی اے نوید احمد وسان نےدرج کرائی تھی۔

کراچی میں مبینہ جعلی انڈوں کی فروخت کا انکشاف ، دکاندارسمیت 4افراد گرفتار

کراچی کے ایک شہری کی شکایت پر سندھ فوڈ اتھارٹی نے ڈیفنس  خیابان سحر فیز 6 میں  ایک دکان میں کارروائی کی اور  درجنوں  نقلی انڈے برآمد کر لئے۔

ہشیار: کراچی میں پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کا انکشاف

پولیس اور فوڈ اتھارٹی حکام نے اصلی انڈوں سے مشابہت رکھنے والے پلاسٹک کے نقلی انڈوں کو تحویل میں لینے کے بعد جنرل اسٹور کے مالک کو گرفتار کرکے دکان سیل کردی۔

پرندوں کے بچے انڈوں میں بھی معلومات کا تبادلہ کرتے ہیں

ماہرین نے بگلے کے انڈے ایک ایسی جگہ پر رکھے جہاں انہیں کئی قسم کے خطرات لاحق تھے مثلاََ نیولے اور سانپ وغیرہ کا خطرہ

انڈے کھانے کے 5 فوائد

انڈہ ہماری غذا اور خاص کر ناشتے کا ایک اہم جزو ہے جس کے بنا ناشتہ ادھارا ہی سمجھا جاتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز