کامیاب امیدوار ایک نشست کے علاوہ تمام نشستیں چھوڑنے کیلئے درخواست الیکشن کمیشن کو بھجوائے گا، اعلامیہ
این اے 120 میں سب سے زیادہ 27امیدوار مدمقابل ہیں
متعلقہ حلقوں میں 8فروری کو الیکشن کے بعد ان حلقوں کے شیڈول کا اعلان ہو گا
عمران خان، پرویز الہی اور امجد علی خان 8 فروری کو ہونے والے الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے
عام انتخابات کیلئے پوسٹل بیلٹ کی درخواست دینے کا وقت ختم
2013کے انتخابات میں صرف 41 فیصد مسترد شدہ امیدواروں نے اپیلیں جمع کرائیں تھیں35 فیصد پر فیصلہ تبدیل ہوا تھا۔
10 ہزار 3 سو 7 امیدواران الیکشن سے مکمل طور پر باہر ہوگئے ہیں
این اے 104 سے راجہ ریاض کو بھی ن لیگ کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔
مجموعی طور پر 59 فیصد یعنی 7166 امیدواران کاغذات مسترد یا منظور ہونے کیخلاف اپیلیوں میں گئے