طالبان سے ہمارا کوئی سروکار نہیں، ہم امن چاہتے ہیں، وزیر اعظم

افغانستان میں کسی ایک گروہ کی اجارہ داری پر خانہ جنگی ہو سکتی ہے، عمران خان

دوحہ مذاکرات، افغانستان میں جنگ بندی پر اتفاق نہ ہو سکا

مذاکرات میں فریقین نے امن کوششیں جاری رکھنے کا اعلان کیا۔

امریکہ سمیت دنیا سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، سربراہ افغان طالبان

اپنی سرزمین کو کسی کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیں گے، شیخ ہبت اللہ

ہم صرف امن میں حصہ دار ہوں گے، فواد چوہدری

کابل میں اتفاق رائے سے حکومت نہ بنی تو پاکستان میں اس کے اثرات نہیں آنے دیں گے، وفاقی وزیر

ہم اکیلے افغانستان کے ٹھیکیدار نہیں، شاہ محمود

امریکہ نے 20 سال جن پر سرمایہ کاری کی ان میں مقابلہ کرنے کا دم خم نہیں،وزیر خارجہ

مریم نواز اور شہباز شریف کی سیاست میں فرق آئے گا، شیخ رشید

ساری قوم ملکی سلامتی کیلئے سیسہ پلائی دیوار کی طرح افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر داخلہ

افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی سے افغانستان کے لیے ایران کے نمائندہ خصوصی ابراہیم طاہریان نے ملاقات کی۔

پہلی ترجیح افغانستان میں امن کا قیام ہے، وزیر خارجہ

ہم پاکستان کو تجارتی سرگرمیوں کا مرکز بنانا چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کا مؤقف مان لیا

بھارت ایل او سی پر سیز فائر برقرار رکھنا چاہتا ہے، ایم ایم نروانے

افغان امن کانفرنس مئی کے وسط تک ملتوی

طالبان کو کانفرنس میں شریک کرانے کی کوششیں جاری ہیں، ترک وزیر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز