دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 6 لاکھ 98 ہزار سے زائد اموات

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 48 لاکھ 62 ہزار 513 ہو گئی ہے۔

ہواوے دنیا کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون بن گیا

 ہواوے نے پانچ کروڑ اٹھاون لاکھ ڈیوائس فروخت کیں جبکہ سام سنگ کے پانچ کروڑ سینتیس لاکھ  فون فروخت ہوئے

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ 82 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 47 لاکھ 64 ہزار 318 ہو گئی ہے۔

امریکہ: دو طیاروں کے آپس میں ٹکرانے سے سات افراد ہلاک

دونوں طیاروں میں سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے ہیں، رپورٹ

صدر ٹرمپ کا امریکا میں چینی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کا اعلان

امریکی سکیورٹی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ چینی کمپنی اس ایپ کو امریکیوں کی ذاتی معلومات کو جمع کرنے کے لیے استعمال کر رہی ہے۔

چین نے چینگدو میں امریکی قونصل خانے کو خالی کروادیا

قونصل خانے سے امریکی پرچم اتار لیا گیا جبکہ امریکی اسٹاف کو ہائی سیکیورٹی میں لے جایا گیا

وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹرانتھونی فاؤچی پر کورونا وائرس تیار کرنے کا الزام

امریکی سائنسدان ڈاکٹرجوڈی میکووٹس کے انٹرویو نے امریکہ میں نیا ہنگامہ کھڑا کردیا ہے

امریکہ میں سیاہ فام لڑکی کی ہلاکت کے خلاف مسلح احتجاج

احتجاج کے دوران غلطی سے گولی چلنے سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔

کروڑوں بانٹنے والا میزبان چل بسا

وہ امریکہ کے مشہور ٹی وی شو’ ہو وانٹس ٹو بی آ ملینیئر‘ کے پہلے میزبان تھے

کورونا وائرس: دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 62 لاکھ سے بڑھ گئی

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 43 لاکھ 15 ہزار 709 ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز