ریڈ کراس، افغانستان کے 25 اسپتالوں کی فنڈنگ بند کرنے کا عندیہ
اگست کے آخر تک اسپتال پروگرام کو مرحلہ وار ختم کردیا جائے گا، ترجمان ریڈ کراس کمیٹی ڈیوگو الکانتارا
امریکہ میں لگی آگ نے تباہی مچا دی، ہلاکتوں میں اضافہ
ایمازون کے بانی جیف بیزوس نے امدادی کاموں کیلئے 100 ملین ڈالر کا اعلان کر دیا۔
پاکستان کو رقم نہ ملی تو معیشت کو نقصان ہو گا، رپورٹ
اسٹیٹ بینک کو شرح سود 21 فیصد سے بڑھانا ہو گی۔
جرمنی کا پاکستان کو 120 ملین یورو دینے کا وعدہ
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو امداد دینے کا وعدہ
ترکیہ شام زلزلہ، اموات 42 ہزار تک پہنچ گئیں
اقوم متحدہ نے ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے ایک ارب ڈالر کی اپیل کر دی۔
ترکیہ شام زلزلہ،وزیراعظم کا ہر ضلع میں کلیکشن سینٹر بنانے کا حکم
پاکستان کی جانب سے امداد کا سلسلہ روزانہ جاری رہے گا۔
امریکہ کی جانب سےپاکستان کیلئے10 کروڑڈالرکی اضافی امدادکااعلان
امداد پاک امریکا گرین الائنس کے تحت آئے گی
تحائف کے پیسے عوام پر خرچ ہوتے تو خراج تحسین پیش کرتا، وزیر اعظم
سیلاب متاثرین کے آباد ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
عالمی بینک کا پاکستان کیلئے ایک ارب70کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
امدادسندھ فلڈ ایمرجنسی بحالی منصوبے پر خرچ کی جائے گی
امریکہ کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے مزید 10ملین ڈالر امداد کا اعلان
سیلاب سے جلدی نہ نمٹا گیا تو اس کے طویل اثرات ہوں گے، انٹونی بلنکن