15 ہزار خاندانوں کا فوڈ پیکج غزہ روانہ
400 ٹن امدادی سامان کے 20 ٹریلر اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس ایمبولینس غزہ روانہ کی گئی۔
امریکہ کا غزہ میں امدادی سامان فضا سے گرانے کا فیصلہ
امریکہ نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ بھی کر دیا۔
امریکہ کا غزہ کیلئے امداد کا اعلان
امریکی امداد کو امدادی سرگرمیوں میں مصروف کارکنوں کی حفاظت کیلئے استعمال کیا جائے گا۔
یوکرین کیلئے 54 ارب ڈالر امداد پر اتفاق
یورپی یونین کے فیصلے کا طویل عرصہ سے انتظار تھا، صدر یوکرین
اقوام متحدہ کا اسرائیل سے شہریوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ
دونوں فریقین عالمی قوانین کا احترام کریں، اقوام متحدہ
امریکہ نے غزہ کیلئے 54 ہزار پاؤنڈ امداد بھیج دی، پینٹاگون
غزہ کے بے گھر 17 لاکھ افراد کو انسانی امداد کی ضرورت ہے، یو ایس ایڈ
الخدمت فاؤنڈیشن کا جدید ایمبولینسز غزہ بھجوانے کا اعلان
غذائی اجناس اور ضروری ادویات سمیت دیگر امدادی سامان ائیرکارگو اور بحری جہاز کے ذریعے بھجوانے کا اہتمام کریں گے، صدر الخدمت فاؤنڈیشن
بیلجیئم کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے پر غور
بیلجیئم نے فلسطین کے لیے 20 لاکھ یورو کی اضافی امداد دینے کا اعلان کر دیا۔
اسرائیلی مصنوعات کی خریداری کا مطلب گولی کی قیمت ادا کرنا ہے، الخدمت فاؤنڈیشن
غزہ میں 22 لاکھ افراد محصور ہیں جنہیں غذا، سائبان، لباس اور میڈیکل کی سہولیات میسر نہیں ہیں۔
سعودی عرب کا فلسطین کیلئے 5 کروڑ ریال عطیہ کرنے کا اعلان
عوامی عطیات کنگ سلمان سینٹر کی "ساہم" ویب سائٹ پر جمع کرائے جا سکتے ہیں۔