جلسے میں سرکاری وسائل کا استعمال ، الیکشن کمیشن نے محمود خان کو طلب کر لیا  

ضمنی الیکشن تک وزیراعلی ٰکے ہیلی کاپٹراستعمال کرنے پر پابندی زیرغور ہے۔

عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پر جرمانہ عائد

10 وزرا اور مشیروں پر بھی 50،50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا، ذرائع

وفاق کی نااہلی کی وجہ سے گندم اور آٹے کا بحران پیدا ہو گیا، شاہ محمود قریشی

عمران خان جلد تیسری ٹیلی تھون کریں گے، سیلاب زدگان فنڈز عوام تک پہنچا رہے ہیں۔

پہلی ڈیجیٹل مردم شماری رواں سال دسمبر اور آئندہ سال جنوری میں کرنے کی ہدایت

ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کرانے کیلئے ڈیڈلائن پر عمل نہیں ہوسکا

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو شو کاز نوٹس جاری کردیا، ذاتی حیثیت میں طلب

الیکشن کمیشن نے اسد عمر اور فواد چودھری کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے 27 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔

ضمنی الیکشن کیلئے وزارت داخلہ سے فوج اور رینجرز طلب کی تھی، یقین دہانی نہیں کرائی گئی: سیکریٹری الیکشن کمیشن

صوبائی الیکشن کمشنرز سندھ، خیبرپختونخواہ اور پنجاب نے انتخابات کے انعقاد کو ناممکن قرار دیا، چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس کو بریفنگ

الیکشن کمیشن نے13 حلقوں کے ضمنی انتخابات ملتوی کر دیئے

ضمنی انتخابات حالیہ سیلابی صورتحال کی وجہ سے ملتوی کیے گئے ہیں۔

آپ نے سر پھرے بندے کو نوٹس بھیجا؟ پی اے سی : 9حلقوں سے ایک فرد کا الیکشن لڑنا زیادتی ہے مگر قانون خاموش ہے، الیکشن کمیشن

آئین کے مطابق کوئی مسلح افواج کے خلاف بات نہیں کر سکتا، ایک بندہ جو7 کروڑ کا نادہندہ ہے اس کو نوٹس بھیجیں کہ حکومتی خزانے میں پیسے جمع کرائے، چیئرمین نور عالم خان کی ہدایت

ٹاپ اسٹوریز