کراچی میں بلدیاتی انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، سندھ ہائیکورٹ کا حکم

بار بار ایک جیسی درخواستیں مختلف بینچز کے سامنے دائر کی جاتی رہی ہیں، ایڈووکیٹ جنرل سندھ

عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو یقینی بنانے کیلئے پی ٹی سی ایل کی خدمات بھی حاصل کر لیں۔

الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہائیکورٹ کے فیصلے کی توہین ہے، فواد چودھری

فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ میں توھین عدالت کا مقدمہ کریں گے، رہنام تحریک انصاف

اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کی درخواست خارج

الیکشن کمیشن نے 26 ستمبر 2022 کو فیصلہ محفوظ کیا تھا

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو طلب کر لیا

نااہل شخص پارٹی کا سربراہ نہیں رہ سکتا، نوٹس

عمران خان نے پارٹی چیئر مین شپ سے ہٹانے کا نوٹس چیلنج کر دیا

الیکشن کمیشن اپنے اختیارات سے تجاوز کرکے عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی کارروائی کررہا ہے

سندھ حکومت کا ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا حکمنامہ معطل کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے تینوں افسران کی تعیناتی کو خلاف ضابطہ قرار دیا تھا۔

عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروئی جاری رکھنے کی اجازت

رائج قانون چیلنج ہو تو بھی اس پر عملدرآمد سے روکا نہیں جا سکتا، سپریم کورٹ

اتھارٹی سے تجاوز کر کے سسٹم بے اختیار کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

یونین کونسلز کی تعداد بڑھانے کی کوئی ٹھوس وجہ نہیں بتائی گئی، نہ حکومت کا دو ٹوک مؤقف آیا۔

الیکشن کمیشن نے پھر ثابت کیا وہ حکومت کی بی ٹیم ہے، عمران خان

پی ڈی ایم عوام سے خوفزدہ اور بلدیاتی سمیت تمام الیکشنز سے فرار اختیار کر رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز