برطانیہ کا بھی افغانستان سے فوج نکالنے کا اعلان

اگر انخلا کے وقت کوئی حملہ کیا گیا تو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، امریکی عہدیدار

کویت نے اپنی افواج کو ہائی الرٹ کر دیا

کویتی وزیر خارجہ نے کہا کہ کویت تیل تنصیبات پر حملوں کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔

افغان امن معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا؟ پینٹاگون اور اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ مدمقابل

خدشات پیدا ہوگئے ہیں کہ کہیں ایک مرتبہ پھر امریکی انتظامیہ کے اہم ترین افراد کی جانب سے استعفوں کا سلسلہ شروع نہ ہوجائے۔

اکتوبر نومبر میں پاک بھارت جنگ دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

ہماری افواج نے 72 سال سے جو تیاریاں کی ہیں اس کے فائنل راؤنڈ کا وقت آگیا ہے، وزیر ریلوے

افغانستان میں 18 سال سے جاری خانہ جنگی کا آج آخری دن ہے؟

افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان ہونے والے حتمی سمجھوتے پر پاکستان، چین، روس، اور افغانستان سمیت اقوام متحدہ کے بطور عالمی ضمانت دہندگان دستخط ہوں گے۔

ایک تیر سے دو شکار:شمالی کوریا کی جنوبی کوریا اور امریکہ کو تنبیہ

کم جونگ ان نے جنوبی کوریا کو متنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ دی جانے والی وارننگ کو نظرانداز نہ کریں اور امریکی افواج کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں جیسے ’خودکش‘ اقدامات روکیں۔

غزہ: اسرائیلی فوج نے گولیاں برسا کر 98 فلسطینیوں کو زخمی کردیا

زخمیوں میں چار طبی رضاکاروں کے علاوہ دو صحافی بھی شامل ہیں۔

اسرائیلی افواج کی فائرنگ: دو شہید سات زخمی

اقوام متحدہ کی گزشتہ ماہ جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 295 فلسطینی شہید اور چھ ہزار زخمی ہوئے ہیں۔

طالبان نے افغانستان کے آئین کو متنازع اور ناجائز قرار دے دیا

ہم ایک ایسے اسلامی آئین کے خواہاں ہیں جس کا چارٹر علمائے کرام وضع کریں۔

طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 25 جنوری کو ہو گا

دونوں فریقین کو 25 فروری کے دن دوبارہ ملاقات پر کوئی اعتراض نہیں ہے اور رضامند بھی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز