انخلاء کی ڈیڈ لائن میں 11 روز باقی ، لاکھوں افغان باشندے وطن واپس چلے گئے

مقررہ تاریخ تک ملک نہ چھوڑنے والوں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی

ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین ملک بدر کر دیئے

غیر قانونی نقل و حرکت روکنے کیلئے سرحدوں کی نگرانی بڑھا دی ، ایرانی وزیر داخلہ

راولپنڈی سے 205 افغان مہاجرین ملک بدر ، دیگر کو 31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن

غیر ملکی مشنز افغان شہریوں کی واپسی میں تعاون کریں ، پاکستانی حکام

غیر قانونی تارکین بارے پاکستان کی پالیسی پر تنقید کرنیوالے امریکا سے ملک بدری پر خاموش

پی ٹی ایم اور افغان حکام پاکستان کی پالیسی کو توڑ مروڑ پیش کر رہے ہیں

وفاقی کابینہ نے 13 لاکھ غیر قانونی مہاجرین کے قیام میں مارچ تک توسیع کی منظوری دیدی

توسیع افغان حکومت کی درخواست پر دی گئی ، اس سے قبل کابینہ ڈویژن نے وزارت سیفران کی سمری واپس کر دی تھی ، ذرائع

پاکستانی پاسپورٹ پر حج کرنیوالے افغان مہاجرین کے شناختی کارڈ بلاک کر دیے ہیں،وزیر مذہبی امور

اس سال حاجیوں کو کیو آر کوڈ کا حامل سوٹ کیس اور خواتین کو عبایا بھی دیا جائے گا، انیق احمد

ایران کے سخت اقدامات ، متعدد افغانوں کے پاسپورٹ پھاڑ کر بیدخل کر دیا

پاسپورٹ اور ویزہ ہونے کے باوجود ایرانی اہلکاروں نے نکال دیا ، افغان شہریوں کی گفتگو

اسلام آباد پولیس اہلکاروں نے افغان مہاجرین کا سامان چوری کر لیا، تحقیقات کا آغاز

غیر قانونی مقیم باشندوں کے ایس ایچ او تھانہ شالیمار، ایڈمن افسر اور اے ایس آئی پر الزامات

برطانوی حکومت کا پاکستان میں مقیم افغان شہریوں کو اپنے ملک میں پناہ دینے کا فیصلہ

خصوصی پروازوں کے حوالے سے تعاون فراہم کرنے پر پاکستان سول ایوی ایشن کے شکرگزار ہیں ، برطانوی وفد

ٹاپ اسٹوریز