پشاور کے مزید 3 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اسمارٹ ڈاؤن والے علاقوں میں ضروری اشیا خورونوش، میڈیسن، جنرل اسٹور، تندور اور ایمرجنسی سروس کی دکانیں کھلی رہیں گی۔

پشاور: دو مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

آج سہ پہر چار بجے سے زریاب کالونی اور فقیر کلے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا جائے گا۔

وزیراعظم کل ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان ایوان وزیراعلیٰ میں کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں صوبائی وزرا کی کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔

کراچی: اسمارٹ لاک ڈاؤن کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا

دوسرے مرحلے میں ضلع غربی کی چھ  یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔

کراچی: 41 یوسیز میں لگایا جانے والا اسمارٹ لاک ڈاؤن آج رات ختم

صوبائی محکمہ صحت کی سفارش پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا تھا۔

این سی او سی اجلاس: کورونا ٹیسٹنگ کے موجودہ طریقہ کار کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

جہاں جہاں صوبوں کو اضافی مدد کی ضرورت ہوگی، وہاں ہر ممکن مدد کی جائے گی، اسد عمر

کراچی: متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کرنے کی تجویز

ڈپٹی کمشنر ضلع غربی نے کمشنر کراچی کو مراسلہ بھیج دیا۔

گوجرانوالہ کے اہم علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

محکمہ صحت نے رواں ماہ سب سے زیادہ کورونا سے متاثر ہونے والے علاقوں کی نشاند ہی کر دی۔

وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی کرنے پر غور

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا کی صورتحال پر اجلاس میں لاک ڈاؤن سخت کرنے پر غور کیا گیا ہے۔

لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاؤن، سیل گھروں کی تعداد 1,222 ہو گئی

ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے کے مطابق قرنطینہ کیے گئے 5 ہزار 60 شہریوں کے ٹیسٹ کا عمل جاری ہے۔

ٹاپ اسٹوریز