اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد

 کل سے اسلام آباد میں تمام انڈورز ڈائننگ پر مکمل طور پر پابندی ہوگی۔ 

جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کی منظوری

ججز تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پیپلز کے رہنما فاروق ایچ نائیک کی زیرصدارت ہوا۔

ملک میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع

بلوچستان، خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اورآزادکشمیر میں بارش کا امکان ہے

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 9 تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا فیصلہ

ڈی ایچ او اسلام آباد نے تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا ہے۔

اسلام آباد :بلدیاتی الیکشن 15 اپریل کو، وزیراعظم کی 3900 ای وی ایمز دینے کی ہدایت

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کروائے جائیں گے

اسلام آباد دھند میں گم ہو گیا

سری نگر ہائی وے اور ایکسپریس وے پر ٹریفک سست روی کا شکارہے

اسلام آباد میں بادلوں کے ڈیرے، موسم ایک بار پھر بھیگا بھیگا ہونے کو تیار

سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند پڑنے کا امکان ہے, محکمہ موسمیات

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، شرح 6.9 فیصد ہو گئی

 گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسلام آباد میں کورونا کے 354 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ 

اسلام آباد، راولپنڈی سے مری جانے والے تمام راستے بند کر دئیے گئے

مری جانے والے تمام راستے اتوار کی رات تک بند رہیں گے، شہریوں سے گزارش ہے اپنے تفریح کے پلان کو ملتوی کر دیں۔

اسلام آباد میں اومی کرون کے 23 نئے کیسز رپورٹ

وفاقی دار الحکومت  میں اومیکرون کیسز کی تعداد 141 ہوگئی

ٹاپ اسٹوریز