اسفندیار ولی اور قبائلی رہنماؤں کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتیں ،مارچ میں شرکت کی یقین دہانی

جرگہ میں شامل تمام عمائدین نے مولانا فضل الرحمان کو آزادی مارچ میں شرکت کی بھرپور یقین دہانی کرائی۔قبائلی رہنماؤں نے جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ سے ملاقات میں آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کا وعدہ بھی کرلیا۔

افغان صدر کا دورہ امریکہ منسوخ کرنا باعث تشویش ہے، اسفندیار ولی خان

انہوں نے کہا کہ جب تک افغان حکومت مذاکرات کا حصہ نہ ہو تب تک یہ مذاکرات بے نتیجہ ہیں اور بے نتیجہ ہی رہیں گے۔

اسفندیار ولی خان کاصوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کو دس کروڑ ہرجانے کا نوٹس

اسفندریار نے کہا  ان پر پختون قوم کا پچیس ملین ڈالر میں سودا کرنے کا الزام لگانے سے انکی  ساکھ متاثر ہوئی ہے۔ 

وکلا اور اپوزیشن کا احتجاج: اے این پی کارکنان کو شرکت کی ہدایت

اپوزیشن اپنے اختلافات ختم کرکے ایک پیج پر اکھٹی ہو، ملک کو مشکل سے نکالنے کے لیے مل کر جدوجہد کرنا ہوگی۔ اسفندیار ولی خان

ٹاپ اسٹوریز