ملنے والے مینڈیٹ کے مطابق کام کروں گا، اسپیکر قومی اسمبلی

 وزیر اعظم عمران خان نے وزرا کے خلاف ایکشن سے نہیں روکا ہے، اسد قیصر

قومی اسمبلی: سینیٹائزر کی بوتل ماری گئی اور گالیاں دی گئیں، مریم اورنگزیب

قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی تقریر کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی کے باعث اسپیکر اسد قیصر نے اجلاس 15 منٹ کے لیے ملتوی کردیا ہے۔

حکومت و اپوزیشن کے درمیان رابطہ، بات چیت آگے بڑھانے سے گریز

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ہدایت پر چار رکنی حکومتی کمیٹی کے اراکین نے اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد: اپوزیشن نے کمیٹی تشکیل دیدی

اپوزیشن کی تشکیل کردہ کمیٹی میں ن لیگ، پی پی اور جے یو آئی (ف) کے اراکین اسمبلی شامل ہیں۔

اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد: ن لیگ اور پی پی متفق

میاں شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے اس ضمن میں رہنماؤں سے تجاویز طلب کر لی ہیں۔

ملیکہ بخاری اپنے ہی رکن کی کتاب سے زخمی ہوئیں، شاہد خاقان عباسی

جو کچھ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں ہوا اس پر ہم سب شرمندہ ہیں، سابق وزیر اعظم

اسپیکر قومی اسملبی اسد قیصر کی سارجنٹ ایٹ آرمز کو ہدایات

اسپیکر نے ہدایات قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی تقریر کے دوران دیں۔

عمران خان ہٹلر کے شاگرد ہیں، ون پارٹی سسٹم لانا چاہتے ہیں: احسن اقبال

پارلیمنٹ، بنی گالہ ہاؤس نہیں ہے، ایوان آئین و قانون کے مطابق چلے گا۔ ن لیگ کے مرکزی سیکریٹری جنرل کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

اسپیکر کو جوتا مارنے والی بات پر شاہد خاقان عباسی کو نوٹس جاری

اسپیکر قومی اسمبلی کو رول 21 کے تحت کسی کی رکنیت معطل کرنے کا اختیا رحاصل ہے۔

وزیراعظم کا جج کی شہادت پر اظہار مذمت

اس بھیانک اقدام کے ذمہ داروں کی گرفتاری کے اقدامات کیے جائیں گے اور ان سے پوری سختی سے نمٹا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز