سری لنکا میں پر تشدد جھڑپیں: 2 ہلاک، 139 سے زائد زخمی، وزیراعظم مستعفی، کرفیو نافذ

وزیر اعظم مہندا راجہ پاکشے نے اپنا استعفیٰ صدر گو تبایا راجہ پاکشے کو بھجوا دیا ہے جو ان کے چھوٹے بھائی بھی ہیں۔

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کا مستعفی ہونے سے انکار

احمد اویس نے موجودہ حکومت کو بھی غیر آئینی قرار دے دیا۔

گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفی آئینی اعتراض لگا کرمسترد کردیا

عثمان بزدار کا استعفی وزیر اعظم کو بھجوایا گیاجو آئینی طور پر غلط ہے

وقت آگیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں، عمران خان

یہ حقیقی آزادی کی تحریک ہے، ہمیں آگے بڑھنا ہوگا

پی ٹی آئی کے استعفیٰ، ارکان سے ون آن ون ملاقات کروں گا، اسپیکر قومی اسمبلی

استعفے قانون کے مطابق منظور ہوں گے، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا 

قاسم سوری کے استعفیٰ کے بعد اب تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی ضرورت نہیں ہوگی

وزارت عظمیٰ آپ کی امانت تھی، آج واپس کر رہا ہوں: مستعفی عبدالقیوم نیازی کا عمران خان کے نام پیغام

مستعفی ہونے سے قبل وزیراعلیٰ خالد خورشید نے مرکزی قیادت کی جانب سے انتہائی اہم پیغام وزیراعظم آزاد کشمیرکو پہنچایا۔

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے استعفیٰ منظور

استعفوں کی منظوری کے باعث ملک میں عام انتخابات ناگزیر ہو چکے ہیں، فرخ حبیب

گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے استعفیٰ دے دیا

سید ظہور احمد آغا نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا ہے، ترجمان گورنر ہاؤس

شیخ رشید نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا

شیخ رشید نے استعفی ٰچیف وہیپ قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر کو بھجوایا،

ٹاپ اسٹوریز