’جج کو عہدے سے ہٹانے کے باوجود فیصلے کی عدالتی حیثیت برقرار ‘

اسلام آباد ہائی کورٹ فیصلے کو برقرار بھی رکھ سکتی ہے اور ختم بھی کرسکتی ہے، ماہر قانون کامران مرتضیٰ۔

جج ویڈیو اسکینڈل کے نئے کردار کون ہیں؟

ویڈیو اسکینڈل کا مرکزی کردار ناصر بٹ برطانیہ میں مسلم لیگ نواز کا عہدیدار بتایا جاتا ہے

’جج کی ویڈیو کے بعد نواز شریف کیخلاف مقدمے پر شکوک پیدا ہوگئے ہیں‘

اگر جج کو دھمکیاں دی جارہی تھیں اور رشوت کی پیشکش کی گئی تھی تو انہیں اس کے خلاف ایف آئی آر درج کروانا چاہیے تھی، سلمان اکرم راجا۔

بلاول کا جج ارشد ملک کی ویڈیو کی تحقیقات کا مطالبہ

اداروں کو غیر متنازع ہونا چاہیے کیوں کہ یہ جتنے عمران خان  کے ہیں اتنے ہی ہمارے بھی ہیں، چیئرمین پی پی پی۔

جج ارشد ملک کے بیان حلفی میں کس ناصر جنجوعہ کا ذکر ہے؟

جج ارشد ملک کے بیان حلفی میں جس ناصر جنجوعہ کا ذکر ہے اس کی کھوج ہم نیوز نے لگالی ہے

جج کی مبینہ ویڈیوکی انکوائری کیلئے سپریم کورٹ میں دائر آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر

درخواست میں وفاقی حکومت ،شہباز شریف ، مریم صفدر ،شاہد خاقان عباسی اور راجہ ظفر الحق کو فریق بنایا گیا ہے۔ 

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ہٹانے کا فیصلہ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے احتساب عدالت کے مذکورہ  جج  کو طلب کیا تھا

جج ارشد ملک کی قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے ملاقات

ملاقات 40 منٹ تک جاری رہی تاہم اس حوالے سے تفصیلات ہائی کورٹ کی جانب سے جاری نہیں کی گئیں، ذرائع

عمران خان کی حکومت جارہی ہے، زرداری

روکے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کے اسکینڈل کی بات کی تھی، سابق صدر کی صحافیوں سے بات چیت۔

جج کی وڈیو کا معاملہ: مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی  مریم نواز کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کروانے کے لئے تھانہ مصری شاہ لاہورمیں درخواست دے دی گئی ۔ 

’ہم مزید ویڈیوز سامنے لائے تو قیامت آ جائے گی‘

سینئر صحافی اویس توحید نے کہا کہ تحقیقاتی کمیشن بنا کر اس میں ارشد ملک، مریم نواز اور ناصر بٹ کو بلاکر تحقیقات کرنی چاہیے۔

مبینہ ویڈیو کا معاملہ: جج نے ن لیگ کے الزامات مسترد کر دیے

ارشد ملک نے اعتراف کیا کہ ناصر بٹ سے میری پرانی شناسائی ہے، ناصر بٹ اور اس کے بھائی عبداللہ بٹ عرصہ دراز سے مختلف اوقات میں مجھ سے بے شمار بار مل چکے ہیں

ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو عدلیہ پر دباؤ کی کوشش قرار

قانونی ماہرین نے کہا کہ مریم نواز جج ارشد ملک کی ویڈیو کے ذریعے عدلیہ کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

مریم نواز نے نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو پیش کردی

کسی نے شرارت کرنےکی کوشش کی تو میرےپاس اس سے بھی بڑے ثبوت ہیں، مریم نواز کی تنبیہ۔

ٹاپ اسٹوریز

    
WhatsApp