کراچی: ممتاز اداکار انور اقبال کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

انور اقبال کی نماز جنازہ میں کراچی کے سابق ناظم ڈاکٹر فاروق ستار سمیت شوبز کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔

ٹاپ اسٹوریز