میشا شفیع اور علی ظفر سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی

وکلاء کی عدالتی ہڑتال کے باعث گلوکارہ میشاء شفیع اور علی ظفر سے متعلق کیس کی سماعت یکم جولائی تک ملتوی کر دی گئی

اداکارہ میشا شفیع پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد

لاہور کی سیشن کورٹ میں گلوکار میشا شفیع اور علی ظفر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

ٹاپ اسٹوریز