غیر جمہوری قوتیں قوانین پر عمل نہیں کرتیں، بلاول

حادثاتی چیئرمین دکھڑا والد کا سناتے ہیں دھمکیاں ہمیں دیتے ہیں، مراد سعید

“نوازشریف دھرنے میں شرکت کا حتمی فیصلہ کر کے جیل سے مولانا کو آگاہ کر چکے ہیں”

کچھ “گھس بیٹھئیے “ سیاسی جماعتوں میں ڈیپوٹیشن پر بھیجے جاتے ہیں، حامد میر

آصف علی زرداری کےخلاف ایک اور ریفرنس آ گیا

پارک لین کیس سے متعلق ریفرنس میں عبدالغنی مجید، حسین لوائی اور انورمجید سمیت 16 ملزم بھی نامزد ہیں

چیئرمین سینیٹ کے لیے حاصل بزنجو مضبوط امیدوار

نئے چیئرمین سینیٹ کے لیے مہم شروع کر دی گئی۔

آصف زرداری کے کیسز سے متعلق رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع

نیب نے رپورٹ میں کہا ہے کہ جعلی بینک اکاؤنٹس سے متعلق تحقیقات سپریم کورٹ کے حکم پر شروع کی گئیں۔

پیپلز پارٹی رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کی ضمانت منظور

مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہمارے خلاف اسٹیٹ کی کوئی شکایت نہیں تھی۔

 ٹنڈو آدم:زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا

ناخوشگوار صورتحال کے باعث کافی دیر تک سابق صدر کا موڈ خراب رہا۔

تین وزیر پکڑے جاسکتےہیں، فیصل واوڈا کی پیش گوئی

پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واوڈا  نے کہا کہ جے آئی ٹی ہم نے نہیں بنائی زرداری کے خلاف جے آئی ٹی سپریم کورٹ نے بنائی۔

ٹنڈوالہیار،زرداری کے لیے پرتکلف ظہرانہ،اونٹنیوں کا تحفہ

ٹنڈوالہیار: سندھ کے شہر ٹنڈوالہیارمیں سابق صدر آصف علی زرداری کے لیے پرتکلف ظہرانے کا اہتمام  کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز