زخمی اسپتال منتقل، واقعہ اس وقت پیش آیا جب چارافراد کھیتوں میں کام کررہے تھے، ریسکیو
نوجوان کی شناخت راجہ وقاص ولد محمد اسلم مرحوم کے طورپر ہوئی
سیلابی خطرے کے پیش نظر تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے
چین نے 10 لاکھ ڈالرز مالیت کے 25 موسمیاتی ڈیٹیکٹرز پاکستان کو بلا معاوضہ دیے
ننگرپارکر اور چھاچھرو میں آسمانی بجلی گرنے سے 100 سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک ہو گئیں
سیالکوٹ میں 5، شکرگڑھ میں 4، شیخوپورہ میں 2 جبکہ پسرور میں ایک شہری آسمانی بجلی کی زد میں آیا
بجلی گرنے کے واقعات تحصیل مٹھی اور عارب میمن کے علاقے میں پیش آئے






