ہیلپ لائن سے وسطی ایشیائی ممالک کے تاجر، بین الاقوامی تجارت میں فائدہ حاصل کرسکیں گے
ہیلپ لائن سے خصوصی افراد کو گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوانے میں مدد فراہم کی جائے گی
مختلف فارمیشنز میں آرمی ہیلپ ڈیسک یونیورسل ایکسز نمبر 1135 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
ایمرجنسی کی صورت میں سیاح ہیلپ لائن پر کال کر کے مدد لے سکیں گے
کسی بھی ہنگامی صورتحال میں عوام کو ایک مخصوص ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر میسر ہو سکے گا
ایدھی فاونڈیشن کی جانب سے عوام کے نام پیغام میں کہا گیا ہے کہ ایدھی ایمبولینس بروقت نہ ملنے پر ہم معذرت خواہ ہیں
رواں سال کے پہلے9 ہفتوں میں لاہورکی 6 ڈویژنز میں سات ہزار 7 سو پچیس افراد نے 15 پر کال کی
اعدادو شمار کے مطابق دو ہزار اٹھارہ میں اپنی شریک حیات کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے مردوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا
پوری دنیا میں پاکستانی کورونا وائرس سے ذہنی تناؤ کے خاتمے کیلئے اس ہیلپ لائن کے ذریعے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں