بنگلہ دیش: کورونامیں اضافہ، لاک ڈاؤن کا فیصلہ، ہزاروں افراد پھنس گئے

حکومتی اعلان کے تحت جمعرات یکم جولائی سے مکمل طور پر لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا جائے گا۔

سندھ میں کورونا سے مزید 12 افراد جاں بحق، 868 متاثر

سندھ میں کورونا کے 929 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 76 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

کورونا وائرس، مردان کے 9 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

مردان کے متاثرہ علاقوں میں 14 روز تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ رہے گا۔

پاکستان میں کورونا کےباعث مزید 126اموات رپورٹ

متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 70 ہزار703 ہو گئی

اسکول، دیگر تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا اعلان

این سی او سی نے اس سے قبل 17مئی کو تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا تھا

خیبر پختونخوا: کورونا سے 31 افراد جاں بحق، 629 متاثر

 خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 21 ہزار 728 جب کہ وبا سے اموات کی تعداد 3 ہزار497 ہو گئی ہے۔

اسلام آباد: کورونا کے 24 گھنٹوں میں 680 نئے کیسز رپورٹ

وفاقی دارالحکومت میں اس وقت مثبت کیسز کی شرح 11.4 فیصد ہو گئی ہے، ضلعی انتظامیہ

کورونا: سندھ حکومت نے بھی بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگادی

ہفتہ اور اتوار بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی، نوٹیفکیشن

کورونا وائرس: دنیا میں29لاکھ سے زائد اموات

امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 5 لاکھ 72  ہزار849 تک پہنچ گئی

اسلام آباد: کورونا کے مزید 714 کیسز رپورٹ

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.5 ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز