سابق صوبائی وزیر اطلاعات کامران بنگش نے نتائج ماننے سے انکار کر دیا
حلقہ پی کے82 سے طارق اعوان 20334 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے
پی ٹی آئی رہنما کامران بنگش پشاور جیل سے ڈی آئی خان منتقل
سابق صوبائی وزیر پر کارکنوں کو اسلحہ لانے، اُکسانے اور اداروں کیخلاف بیانات کا الزام ہے
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کامران خان بنگش گرفتار
کامران بنگش پر 9 مئی کو سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے، پولیس
خیبرپختونخوا: سیاحتی مقامات پر سیاحوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار
لوئر دیر اور چکدرہ میں 5 اگست کو سیاحوں کو لوٹنے کے واقعات پیش آئے تھے۔
خیبرپختونخوا: کل سے نجی اور سرکاری کالجز کھولنے کا اعلان
محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔
ویڈیو اسکینڈل: کے پی کے وزیر قانون سلطان خان کا استعفیٰ منظور
مستعفی وزیر قانون سلطان محمد خان نے رضاکارانہ طور پراپنے آپ کو ہر طرح کی انکوائری کے لیے پیش کیا ہے، کامران بنگش
خیبرپختونخوا: ایک ہزار 900 لیکچررز بھرتی کرنے کی منظوری
کالجز لیول پر نئے اساتذہ بھرتی کیے جائیں گے جب کہ بی ایس لیول کے لیے لیکچررز گریڈ 17 میں بھرتی ہوں گے۔
کھوکھلے نعروں کو عوام نے مکمل طور پر مسترد کردیا، کامران بنگش
قبائلی اضلاع کے عوام کو جو حقوق ملے ہیں وہ ان سے ہضم نہیں ہو رہے ہیں۔
چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر ایکٹ میں بہتری لا رہے ہیں، کامران بنگش
انسانیت سوز گھناؤنے مظالم میں ملوث مجرمان کو زیادہ سے زیادہ سزا دینے کے لیے نظام میں بہتری لا رہے ہیں، صوبائی وزیر قانون سلطان محمد خان
خیبرپختونخوا: مثبت کورونا ٹیسٹ والے اسکول بند کر دیے، کامران بنگش
کورونا ٹیسٹنگ کی استعداد بڑھا رہے ہیں، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا