کورونا بندش: 15 اپریل کے بعد کی حکمت عملی پر کل فیصلہ ہوگا، اسدعمر

کل این سی سی کےاختتامی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان بھی شرکت کریں گے، وفاقی وزیر

احتیاط نہ کی تو کورونا کیسز میں اضافہ ہوسکتا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

اللہ کا شکر ادا کرناچاہیے کہ پاکستان میں کورونا کیسز کم ہیں، معاون خصوصی

کورونا: اسپتالوں میں حفاظتی سامان کا صحیح استعمال نہیں ہورہا، ظفرمرزا

حفاظتی سامان غیر ضروری طریقے سے استعمال ہوگا تو قلت پیدا ہوگی، معاون خصوصی صحت

کورونا: پاکستان میں اموات کی شرح 1.4 ہے، ظفر مرزا

ملک میں 429 افراد مکمل طو رپر صحتیاب ہوچکےہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی

ملک کے 136 اسپتالوں میں 3300 وینٹی لیٹرز موجود ہیں، جنرل افضل

 ڈاکٹروں اور طبی عملے کو ہرحال میں حفاظتی سامان فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم عمران خان

ڈاکٹر ظفرمرزا کا کورونا مریضوں کی دیکھ بھال پر مامور ڈاکٹروں کو خراج تحسین

چین سے آنے والا طبی سامان کا معیار بہترین ہے، معاون خصوصی برائے صحت

عدالت میں ڈاکٹرظفر مرزا کی اہلیت پر سوال

 ڈاکٹر ظفر مرزا صاحب کی کیا اہلیت، قابلیت ہے؟ ملک میں کس طرح کی میڈیکل ایمرجنسی نافذ کی ہے؟سپریم کورٹ

کورونا، پاکستان کا مشرقی اور مغربی سرحد مزید دو ہفتوں تک بند رکھنے کا اعلان

پاکستان میں کورونا کے 1408 کنفرم کیسز ہیں، معاون خصوصی برائے صحت ظفرمرزا

کورونا: ڈاکٹرز اور طبی عملے کی تربیت کا پروگرام شروع

آئندہ ایک ماہ کے دوران ہیلتھ پروفیشنلز کو تربیت دیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا

کورونا اقدامات کی نگرانی کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

پارلیمانی کمیٹی کورونا وائر س سے نمٹنے کیلئے اقدامات کی نگرانی کرے گی، ظفر مرزا

ٹاپ اسٹوریز