قوم چیف جسٹس کے ساتھ کھڑی ہے، شیخ رشید

رات12بجے قاسم سوری کاسوموٹو ہوتوواہ واہ کرتےہیں

حقیقی پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ نہیں ہے، لطیف کھوسہ

عدلیہ، حکومت اور نیوٹرلز ریاست سے بالا تر نہیں ہیں

آئین کی پاسداری کیلئے ہر طرح کی اے پی سی میں بیٹھنے کو تیار ہوں، عمران خان

 پی ڈی ایم سیاسی اتحاد نہیں چوروں کا گروہ ہے، الیکشن کی تاریخ مافیا کی سیاسی موت ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

پی ڈی ایم اورپیپلز پارٹی قربانی دیں، مرکزی اور سندھ اسمبلی تحلیل کریں، سراج الحق

تمام اسٹیک ہولڈرز شفاف انتخابات کے لیے مذاکرات کریں، امیر جماعت اسلامی پاکستان

عمران خان پی ڈی ایم سے بات چیت پر متفق

ماضی میں عمران خان سے مذاکرات کی کوششیں ناکام رہیں، رانا ثنااللہ

پی ڈی ایم ٹوٹ گئی یہ انتخابات سے بھاگ رہے ہیں، شیخ رشید

سارے حربے عمران خان کے حق میں جائیں گے اور حکومتی ہتھکنڈوں سے عمران خان کو فائدہ ہو گا۔

پی ٹی آئی نے لاہور میں سیاسی ریلی نکالنے کا اعلان کردیا، قیادت عمران خان کریں گے

پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی نکالی جائے گی، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

پی ڈی ایم عدلیہ پر حملہ آور ہو کر الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہے، عمران خان

ہ مریم نواز کے ججز پر حملے شرمناک ہیں ، مافیا عدلیہ پر پوری طرح حملہ آور ہے، ججز کی ٹیپس بنا کر بلیک میل کرنے والے سیاستدان نہیں مافیا ہیں۔

پنجاب، کے پی انتخابات از خود نوٹس: پی ڈی ایم کا جسٹس اعجاز اور جسٹس مظاہر پر اعتراض

فیئر ٹرائل کے حق کے تحت جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بینچ سے الگ ہوجائیں۔

سیاستدانوں کی جائیدادیں نیلام کر کے قومی خزانے میں جمع کرائی جائے، سراج الحق

اگر ہماری آواز نہ سنی گئی تو ہمارے ہاتھ اور تمہارے گریبان ہوں گے۔

پی ڈی ایم نے ریاست بچانے کیلئے اپنی سیاست کو ڈبو دیا،حافظ حمداللہ

ملک میں مہنگائی پی ٹی آئی کے آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدوں کی وجہ بڑھی، اتحادی حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے دن رات کام کررہی ہے۔

رجیم چینج میں سب سے بڑا کردار محسن نقوی کا تھا، عمران خان

جب تک زندہ ہوں ملک کے لیے جدوجہد جاری رکھوں گا۔

نیب زدہ متنازعہ نگران وزیراعلی کی صفائیاں بھی نیب زدہ وزیر دے رہا ہے، عثمان ڈار

قوم دیکھ رہی ہے کہ چوروں کا پورا زور چوروں کی پشت پناہی پر ہے، عثمان ڈار

یہودیوں کے ایجنٹوں کو تسلیم کریں اور نرم رویہ رکھیں، وفد نے 2013 میں 3 مرتبہ کہا تھا، فضل الرحمان

وقت سے پہلے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن نہیں ہوں گے، ملک معاشی طور پر گر چکا، پی ڈی ایم سربراہ کا وکلا کنونشن سے خطاب اور ہم نیوز سے بات چیت

جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

حکمران بے حس ہو گئے ہیں وہ اپنی ناکامی کا اعتراف کریں، سراج الحق

الیکشن کمیشن نے پھر ثابت کیا وہ حکومت کی بی ٹیم ہے، عمران خان

پی ڈی ایم عوام سے خوفزدہ اور بلدیاتی سمیت تمام الیکشنز سے فرار اختیار کر رہی ہے۔

پی ڈی ایم اتحاد کا شیرازہ بکھرنے والا ہے، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم ملک میں انتشار کی سیاست کررہی ہے، پی ٹی آئی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp